Zia e Tahqeeq

تحقیقی مجلہ‘‘ضیائے تحقیق’’کلیہ علوم اسلامیہ ، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا ترجمان ہے جو 2011 سے شائع ہو رہا ہے. مجلہ کے مدیر اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس اور مدیر ڈاکٹر عمر حیات ہیں. اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے زی کیٹیگری میں منظور شدہ ششماہی مجلہ ‘‘ضیائے تحقیق’’ کا آئی ایس ایس این نمبر 613X-2225ہے. مجلہ کے سیرت نمبر نےوزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کے زیر اہتمامقومی سیرت کانفرنس منعقدہ سال 2015 ء میں مجلات کی کیٹیگری میں قومی سطح کے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے- مجلہ کے تمام شمارہ جات یونیورسٹی کی ویب سائٹhttp://gcuf.edu.pk/journals/zia-e-tahqeeq/ پر دستیاب ہیں-