Al-Baseera

البصیرہ
علمی و تحقیقی مجلہ ‘‘البصیرہ’’ شعبہ علوم اسلامیہ ، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز اسلام آباد کا ترجمان ہے. یہ شش ماہی مجلہ جون 2012ء سے مسلسل شائع ہورہا ہے۔ البصیرہ ایچ ای سی سے ‘‘وائے’’ کیٹیگری میں منظور شدہ ہے۔ مجلہ کے مدیر ڈاکٹر سید عبدالغفار بخاری ہیں۔ مجلہ کا آئی ایس ایس این نمبر 4548-2222 ہے۔ مجلہ اردو ، عربی اور انگریزی تین زبانوں میں شائع ہوتا ہے.