JIRS

مجلہ علومِ اسلامیہ ودینیہ
علمی و تحقیقی، شش ماہی “مجلہ علومِ اسلامیہ ودینیہ” ملکی اور بین الاقوامی ماہرین فن کی ذیر ادارت شعبہ علومِ اسلامیہ و دینیہ، جامعہ ہری پور کا ترجمان ہے۔ جو جنوری 2016 سے اردو، عربی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہو رہا ہے۔ مجلہ کے مدیر ڈاکٹر جنید اکبر ہیں۔ مجلہ کا آئی ایس ایس این نمبر (پرنٹ) 2518-5330 اور آئی ایس ایس این نمبر (آن لائن) 2519-7118 ہیں۔مجلہ میں شائع ہونے والے مقالات کے موضوعات کا دائرہ تفسیر،علوم القرآن، علوم الحدیث، سیرت، فقہ اوراصول فقہ وغیرہ کو محیط ہےمجلہ کو حسب ذیل لنک پر آن لائن ملاحظہ کیا جا سکتا ہے: http://www.uoh.edu.pk/jirs