Burjis

برجس
تحقیقی مجلہ “برجس” شعبہ علوم اسلامیہ و تحقیق ، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، بنوں کا ترجمان ہے. مجلہ کا آئی ایس ایس این نمبر 4332-2411 ہے۔ مجلہ کی ادارت کے فرائض ڈاکٹر عبد القدوس (اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ و تحقیق ، یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، بنوں) انجام دے رہے ہیں۔ اس ششماہی و سہ لسانی مجلہ میں اردو،عربی اور انگریزی زبانوں میں تحقیقی مقالات شائع ہوتے ہیں۔ مجلہ سیرت سٹڈیز 2014 سے شائع ہو رہا ہے.