The Scholar

“دی اسکالر ” ریسرچ گیٹ وے سوسائٹی ، پاکستان کے مساعی جمیلہ سے ایک سعی ہے دی اسکالر کی اشاعت میں ہائر ایجوکیشن کمیشن ،پاکستان کی تمام شرائط واضوابط کا مکمل طریقے سے اہتمام کیا جاتاہے۔اس تحقیقی مجلہ میں معاشرتی علوم کے حوالے سے تحقیقی مقالہ جات شائع کئے جاتے ہیں لیکن اسلامی علوم وفنون کے مقالہ جات کو ترجیحًا شائع کیا جاتا ہے ۔ شائع ہونے والے مقالات کے موضوعات ، علوم القرآن ، علوم الحدیث ، علوم الفقہ و اصولہ ، تقابل ادیان ، علم کلام ، تزکیہ نفس ، فلسفہ ، سائنس ، ادب ، معاشیات، عمرانیات ، سیاسیات ، ثقافت،تمدن اور مسلم شخصیات اور اسلامی موضوعات پر لکھی جانے والی کتب وغیرہ سے متعلق ہونے چاہئیں۔ دی اسکالرکی اشاعت اول جولائی 2015 سے ہوئی اوار اب تک چار شمارے شائع ہوکر منظر عام پر آچکے ہیں ۔