Rahat-ul-Quloob

راحت القلوب

ششماہی علمی و تحقیقی مجلہ ’’راحت القلوب“، اسلامی تحقیقی اکیڈمی، راحت القلوب کوئٹہ بلوچستان کا ترجمان ہے ۔ مجلہ کے مدیر پروفیسر ڈاکٹر سیدباچاآغاہیں۔ “راحت القلوب″ کا آئی ایس ایس نمبر2520-5021ہے۔ اس ششماہی مجلہ نےجنوری 2017 سے اشاعت کا آغازکیاہے. مجلہ تین زبانوں اردو، عربی اور انگریزی میں تحقیقی مقالات شائع کرتا ہے۔’’راحت القلوب“ تفسیر ، حدیث، علوم القرآن، سیرت طیبہ،تصوف، تہذیب و ثقافت، تاریخ، لغت و ادب اور فقہ وغیرہ میں معیاری و مثبت تحقیق پیش کر رہا ہے تا ہم Socio Religious Papers (وہ سماجی مذہبی مقالات جن میں امت مسلمہ اور اہل وطن کو در پیش جدید فکری وعملی مسائل دینیہ کوموضوع بحث ونقد بنایا گیا ہو) کے اشاعت کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، علاوہ ازیں مجلہ علم الکلام، تصوف، تقابل ادیان، تاریخ اسلام، تعلیم و تدریس، مسلم شخصیات اور دیگر اسلامی موضوعات پر منظر عام پر آنے والی تازہ مطبوعات پر تبصرہ بھی شائع کرتا ہے۔ مجلہ کو حسب ذیل لنک پربھی آن لائن ملاحظہ کیا جا سکتا ہے:
http://www.rahatulquloob.com