Peshawar Islamicus

پشاور اسلامکس
علمی و تحقیقی مجلہ “پشاور اسلامکس″، شعبہ اسلامیات، پشاور یونیورسٹی کا ترجمان ہے . مجلہ کے مدیر پروفیسر ڈاکٹر معراج الاسلام ضیاء ہیں۔ “پشاور اسلامکس” اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے “وائے” کیٹیگری میں منظور شدہ ہے اور اس کا آئی ایس ایس نمبرایکس154-2305 ہے۔ یہ ششماہی مجلہ 2002 سے مسلسل شائع ہو رہا. مجلہ تین زبانوں اردو، عربی اور انگریزی میں تحقیقی مقالات شائع کرتا ہے۔ مجلہ کو حسب ذیل لنک پر آن لائن ملاحظہ کیا جا سکتا ہے: http://islamiyat.uop.edu.pk/pi.php