Al-Qalam

القلم
علمی و تحقیقی مجلہ “القلم” شعبہ علوم اسلامیہ ، جامعہ پنجاب ، لاہور کا ترجمان ہے.اعلیٰ تعلیمی ایجوکمیشن (ایچ ای سی) سے وائی کیٹیگری میں منظور شدہ اس ششماہی مجلہ کا آئی ایس ایس این نمبر 2071-8683 ہے۔ مجلہ کے مدیر ڈاکٹر محمد حماد لکھوی ہیں۔ اس سہ لسانی مجلہ میں اردو، عربی اور انگریزی زبانوں میں تحقیقی مقالات شائع ہوتے ہیں۔ “القلم” تفسیر ، حدیث، علوم القرآن، سیرت طیبہ تہذیب و ثقافت، لغت و ادب اور فقہ وغیرہ میں معیاری و مثبت تحقیق پیش کر رہا ہے- القلم کو حسب ذیل لنک پر آن لائن بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے: http://pu.edu.pk/home/journal/33/Current-Issue.html