PJIR

پاکستان جرنل آف اسلامک ریسرچ
علمی و تحقیقی مجلہ ’’پاکستان جرنل آف اسلامک ریسرچ‘‘ کلیہ علوم اسلامیہ ، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کا ترجمان ہے جوکہ 2008ء سے اردو، عربی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہو رہا ہے۔ مجلہ کے مدیر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب ہیں. مجلہ اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے وائے کیٹیگری میں منظور شدہ ہے اور اس کا آئی ایس ایس این نمبر 0326-2070 ہے۔ انڈیکس اسلامکس لندن کے تحت جن مجلات کی اشاریہ سازی کی جاتی ہے، یہ مجلہ ان میں شامل ہے۔ مجلہ کو حسب ذیل لنک پر آن لائن بھی ملاحظہ کیا جا سکتا ہے:http://www.bzu.edu.pk/pjir.php