Aldirasat Alislamiya

الدراسات الاسلامیۃ
سہ ماہی مجلہ الدراسات الاسلامیۃ، ادارہ تحقیقات اسلامی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کا عربی زبان میں ترجمان اور مسلمہ علمی و تحقیقی معیار کا حامل ایک معروف عربی مجلہ ہے .مجلہ کے مدیر پروفیسر ڈاکٹر محمد الغزالی ہیں. الدراسات الاسلامیۃ، اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے وائے کیٹیگری میں منظور شدہ ہے . اس کا آئی ایس ایس این نمبر ایکس399-0002ہے۔
الدراسات الاسلامیۃ، حسب ذیل لنک پر آن لائن دستیاب ہے:
http://irigs.iiu.edu.pk:64447/gsdl/cgi-bin/library?e=d-01000-00—off-0alderasa–00-1—-0-10-0—0—0direct-10—4——-0-1l–11-en-50—20-about—01-3-1-00-0-0-11-1-0gbk-00&a=d&c=alderasa&cl=CL1.1