Hazara Islamicus

ہزارہ اسلامکس
مجلہ‘‘ہزارہ اسلامکس’’ ،شعبہ علوم اسلامیہ ، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کا ترجمان ہے. یہ مجلہ جنوری2012ءسے تسلسل سے شائع ہو رہا ہے۔ مجلہ اردو،عربی اورانگریزی تین زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ مجلہ کے مدیر ڈاکٹرمرسل فرمان ہیں۔ شش ماہی ہزارہ اسلامکس اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے زی کیٹیگری میں منظور شدہ ہے. مجلہ کا آئی ایس ایس این نمبر 3283-2305 ہے۔ ہزارہ اسلامکس میں قرآن، علوم القرآن، تفسیر، حدیث، علوم الحدیث، سیرت، اسلامی تاریخ، فقہ، اصول فقہ، علم الکلام، تصوف، فلسفہ، تقابل ادیان، تعلیم وتدریس، سائنس،عربی ادب، معاشیات، عمرانیات، سیاسیات، تقافت وتمدن اور قانون اور اصولِ قانون وغیرہ پر وقیع علمی و تحقیقی مقالات شائع ہوتے ہیں ۔