Al-Ehsan

الاحسان
ششماہی علمی و تحقیقی مجلہ الاحسان ، مرکز برائےمطالعہ تصوف ، شعبہ علوم اسلامیہ و عربی، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا ترجمان ہے- مجلہ کے مدیر اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس اور مدیر ڈاکٹر افتخار احمد خان ہیں. اعلیٰ تعلیمی کمیشن سے زی کیٹیگری میں منظور شدہ اس مجلہ کا آئی ایس ایس این نمبر1834-2410 ہے. دنیا کی تمام معروف زبانوں میں  لکھے گئے مقالات اس مجلہ کی زینت بن سکتے ہیں. مجلہ میں خصوصاً اردو، عربی اور انگریزی زبان میں تصوف پر لکھے گئے مقالات شائع ہوتے ہیں- مجلہ کے شائع شدہ شمارے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی ویب سائٹ http://gcuf.edu.pk/journals/al-ehsan/ پر ملاحظہ کئے جا سکتے ہیں- مجلہ الاحسان، خواجہ محمد یار ٹرسٹ کے تعاون سے شائع ہوتا ہے-