Zia e Tahqeeq

تحقیقی مجلہ‘‘ضیائے تحقیق’’ شعبہ علوم اسلامیہ وعربی ، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا ترجمان ہے جو 2011 سے شائع ہو رہا ہے. مجلہ کے مدیر اعلی ڈاکٹر غلام شمس الرحمن اور مدیر ڈاکٹر یاسر عرفات ہیں. اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) سے وائی  کیٹیگری میں منظور شدہ ششماہی مجلہ ‘‘ضیائے تحقیق’’ کا آئی ایس ایس این نمبر 613X-2225ہے. مجلہ کے سیرت نمبر نےوزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کے زیر اہتمام قومی سیرت کانفرنس منعقدہ سال 2015 ء میں مجلات کی کیٹیگری میں قومی سطح کے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی- مجلہ کے تمام شمارہ جات یونیورسٹی کی ویب سائٹhttp://gcuf.edu.pk/journals/zia-e-tahqeeq/ پر دستیاب ہیں-